تھائی لینڈ کے وزیر اعظم جناب پرایوتھ چان اوچا نے ڈاکٹر محمد العیسی کا اپنے دفترمیں استقبال کیا۔انہوں نے آپ کا خیرمقدم کرتے ہوئے تھائی حکومت کی طرف سے تیار کردہ پروگرام کی اہمیت کاذکرکیا۔انہوں نے کنگ یونیورسٹی میں آپکےتہذیبی اتحاد کے موضوع پر ہونے والے لیکچر کو باعث فخرقراردیاہے۔
Wednesday, 16 February 2022 - 21:03