تھائی لینڈ پارلیمنٹ کے حالیہ اسپیکر وسابق وزیر اعظم جناب چوان لیکپائی نے ڈاکٹر محمد العیسی کاپارلیمنٹ ہاؤس میں استقبال کیا۔انہوں نے کنگ یونیورسٹی بنکاک میں آپ کے لیکچر کی تعریف کرتے ہوئے اسکی مندرجات پرعمل درآمدکا عندیہ دیا۔اجلاس میں پارلیمانی کمیٹیوں کےسربراہان نے بھی شرکت کی۔
Monday, 21 February 2022 - 21:21