رابطہ عالم اسلامی کی طرف سے جاری بیان
رابطہ عالم اسلامی نے شامی عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی اور ان کی حمایت کا اظہار کرتے ہوئے تمام طبقات پر مشتمل اس عزیز قوم کے حق میں کھڑے ہونے کے عزم کو ظاہر کیا ہے۔
رابطہ عالم اسلامی نے جمہوریہ لبنان میں جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے ان تمام کوششوں کو سراہا ہے جنہوں نے اس جنگ کے خاتمے میں کردار ادا کیا۔