ڈاکٹر محمد العیسی نےامريكہ میں اسلامی قیادت فورم کے افتتاح میں شرکت کے لئے اپنے دورۂ امریکہ کےموقع پر،امریکی محکمہ خارجہ کی سویلین سیکورٹی،جمہوریت اورانسانی حقوق کی عہدیدار محترمہ عذرا ضیا سے ملاقات کی۔ محترمہ نے بقائے باہمی اورعالمی ہم آہنگی کے فروغ کے لئے آپ کی کوششوں کو سراہا۔
Thursday, 17 March 2022 - 07:45