ڈاکٹر محمد العیسی کاواشنگنٹن سے”شمالی وجنوبی امریکہ میں اسلامی رہنماؤں کے فورم“کا افتتاح
امریکی کانگریس اراکین ومشیران،مذہبی وکمیونٹی رہنماء اورغیرمسلم عہدیداران کی موجودگی میں:
ڈاکٹر محمد العیسی کاواشنگنٹن سے”شمالی وجنوبی امریکہ میں اسلامی رہنماؤں کے فورم“کا افتتاح،جہاں امریکہ میں میثاق مکہ مکرمہ کی مرجعیت کےفروغ کاجائزہ لیاجائےگا۔