رابطہ عالم اسلامی کی طرف سے جاری بیان:
رابطہ عالم اسلامی نے اسرائیلی قابض افواج کی جانب سے غزہ میں نہتے شہریوں پر مسلسل ڈھائے جانے والے وحشیانہ مظالم کی انتہائی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے
رابطہ عالم اسلامی نے عرب جمہوریہ شام ، حکومت اور عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعادہ کیا ہے