بین الاقوامی مذہبی فورم میں اس سال کے مہمان خصوصی ومرکزی مقرر کی حیثیت سے شرکت کے لئے ریاست ٹیکساس میں، ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنی قیام گاہ پر امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ آپریشن کمیٹی کی چیئرپرسن کی گرینجر کا استقبال کیا۔ملاقات میں مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال ہوا۔
Wednesday, 30 March 2022 - 21:47