قرآن کریم اور اہلِ قرآن کی خدمت کی ذمہ داریوں سے نبردآزما ہونے کے لئے:
رابطہ عالم اسلامی نابینا افراد کے لئے حفظِ قرآن اور قراءات کو آسان بنانےکا پروگرام جاری رکھے ہوئی ہے۔اس سلسلے میں دنیابھر میں”بریل طریقۂ تعلیم“ پر مشتمل قرآن کریم کے ہزاروں الیکٹرانک نسخے تقسیم کی گئی ہیں: