فرمانروا،وزیر اعظم اور اسپیکر سے ملاقات کے پروگرام کے ضمن میں:ڈاکٹر محمد العیسی کمبوڈیا کے دار الحکومت میں آج وزیر اول ڈاکٹر عثمان حسن سے ملاقات کررہے ہیں۔آپ نے کمبوڈیا کے مفتی اعظم سے بھی ملاقات کی۔ڈاکٹر عثمان نے آپ کے دورے کو ایک بڑے اسلامی شخصیت کا تاریخی دورہ قرار دیا۔
Tuesday, 21 June 2022 - 09:11