کمبوڈیا کے وزیر اعظم جناب ہن سین نے ڈاکٹر محمد العيسى کا استقبال کیا۔
ڈاکٹر العیسی نے کمبوڈیا میں معاشرتی ہم آہنگی کو سراہا۔وزیر اعظم نے مقامی مسلم کمیونٹی کی تعریف کرتے ہوئے ان کی مذہبی خصوصیت کے احترام اوردیگر شہریوں کی طرح انہیں با اختیار بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔
Tuesday, 21 June 2022 - 19:29