کمبوڈیا کے رہنماؤں سے باضابطہ ملاقات کے سلسلے میں:
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دار الحکومت پنوم پن میں نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع جناب ٹی بان سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران تنازعات اور تصادم کے بیانئے کے خلاف تہذیبی اتحاد سے متعلق متعدد امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
Friday, 24 June 2022 - 23:21