ڈاکٹر محمد العيسى نے مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں وزیر مذہبی امور،ملائیشیا ڈاکٹر ادریس بن احمد کا استقبال کیا۔
ملاقات میں متعدد اسلامی امور پرتبادلۂ خیال ہوا۔وزیرموصوف نے شریعت کی جامعیت کا تذکرہ کیا جو ڈاکٹر العیسی کے امسال خطبۂ حج میں ابھر کر سامنے آئے۔
Wednesday, 13 July 2022 - 05:23