ڈاکٹر محمد العيسى نے مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں وزیر مذہبی امور،انڈونیشیا جناب ياقوت خليل قوماس اور شیخ یحيی خلیل،صدر جمعیت نہضۃ العلماء جس کے 120ملین ارکین ہیں،کا استقبال کیا۔
وفد نے موسم حج کی کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے امسال خطبۂ حج کے مندرجات کو سراہا۔
Wednesday, 13 July 2022 - 05:20