سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد العيسى نے رابطہ کے مکہ مکرمہ مرکزی دفتر میں جمہوریہ مصر کے سپریم کونسل برائے میڈیا ریگولیشن کےصدر کرم جبر کا استقبال کیا۔
جناب کرم جبرنے ضیوف الرحمن کی راحت کےلئے فراہم کردہ عظیم کاوشوں کو سراہتے ہوئے امسال موسم حج کی شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔
Sunday, 17 July 2022 - 21:46