سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے ریاض دفتر میں مملکت سعودی عرب میں برطانیہ کے سفیر جناب نیل کرومپٹن کا استقبال کیا
سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے ریاض دفتر میں مملکت سعودی عرب میں برطانیہ کے سفیر جناب نیل کرومپٹن کا استقبال کیا۔ملاقات میں بین الاقوامی تناظر میں دلچسپی کی متعدد فائلوں پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔