رابط ہعالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے ریاض دفتر میں مملکت سعودی عرب میں ہالینڈ کی سفیر محترمہ جینیٹ البرڈا سے ملاقات کی

ملاقا ت میں مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلۂ خیال کیاگیا۔