ڈاکٹر محمد العیسی نے ہالینڈ کے بین الاقوامی ایلچی برائے مذہبی امور ایٹ لارج جناب یوس ڈوما سے ملاقات کی۔
ملاقات میں اہل مذاہب وثقافات کےدرمیان باہمی احترام وتعاون پرمبنی تعلقات کی اہمیت پر زوردیا گیا،خاص طور پرمذہبی اور ثقافتی تنوع والے ممالک میں بقائے باہمی کےفروغ پر زوردیاگیا۔
اجلاس میں مملکت سعودی عرب میں ہالینڈ کی سفیر محترمہ جینیٹ البرڈا، ہالینڈ سفارت خانے میں سیاسی مشیر محترمہ پیٹرا سملڈرز اور ہالینڈ وزارت خارجہ کے پالیسی آفیسر جناب طارق عثمان شریک تھے۔
Tuesday, 2 August 2022 - 20:53