عزت مآب سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد العيسى نے”ورچوئل اجلاس میں“ پاکستانی سینٹ کے چیئرمین سینیٹر جناب محمد صادق سنجرانی سے ملاقات کی
عزت مآب سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد العيسى
نے”ورچوئل اجلاس میں“ پاکستانی سینٹ کے چیئرمین سینیٹر جناب محمد صادق سنجرانی سے ملاقات کی۔ اجلاس میں مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور کا جائزہ لیا گیا۔