رابطہ عالم اسلامی عالمی سطح پر تعلیمی پروگراموں کی حمایت کرتی ہے
تعلیم اقوام کو عروج وترقی بخشتی ہے:
رابطہ عالم اسلامی عالمی سطح پر تعلیمی پروگراموں کی حمایت کرتی ہے۔خصوصاً براعظم افریقہ میں اس کے درجنوں متنوع تعلیمی پروگرام جاری ہیں۔
یتیم بچوں کی تعلیم کا ایک پروگرام ملاحظہ ہو: