قازقستان کانفرنس اعلامیہ، جس میں ویٹیکن پوپ کے ہمراہ 100 سے زائد بین الاقوامی مذہبی وفود نے شرکت کی:
دنیا بھر کے مذہبی رہنماؤں کی جانب سے میثاق مکہ مکرمہ کی تاریخی اہمیت اور امن،باہمی احترام اور بین الاقوامی تعاون میں دستاويز کے مثبت کردار کا اعتراف
Thursday, 22 September 2022