العربية | Français | English | اردو | Indonesian | Español | فارسي
رابطہ عالم اسلامی خادم حرمین شریفین اور ان کے ولی عہد "حفظہما اللہ" اور عزیز سعودی عوام کو مملکت کے 92 ویں یوم الوطنی کے موقع پرمبارکباد پیش کرتی ہے۔
یہاں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے دورۂ جمہوریہ سوڈان کے اہم ترین مراحل پیش کیے جا رہے ہیں:
محترم وزیراعظم کی موجودگی میں، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی سوڈان کے علمائے کرام کے وفد سے ملاقات کے مناظر:…