شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مملکت سعودی عرب میں سویڈن کے نامزد سفیر محترمہ پیٹرا مینینڈر سےملاقات کی۔
ملاقات میں مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلۂ خیال ہوا،محترمہ سفیر نےگرہ بند بندوق کا معائنہ کیا جس کا آغاز سویڈن سے ہوا اور اقوام متحدہ میں عالمی علامت کے طور پر متعارف ہوا۔
Wednesday, 28 September 2022 - 07:27