ڈاکٹر محمد العیسی نے اسلام آباد میں پاکستانی آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔
ملاقات میں طویل گفتگو کے دوران آرمی چیف نے اسلاموفوبیا کی پیچیدگیوں اور تاثیر سے نمٹنے کے لئے رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کی سربراہی میں کاوشوں کوعظیم کامیابی سے تعبیرکیا۔
Sunday, 16 October 2022 - 14:26