باضابطہ دعوت اور صدر محترم کی میزبانی میں:
اسلامی جمہوریہ موریطانیہ کے صدر جناب محمد ولد الشیخ الغزوانی نے ڈاکٹر محمد العیسی کو اسلام کی حقیقی تصویر کو واضح کرنے کے لئے بین الاقوامی کاوشوں کے اعتراف میں”نیشنل میرٹ میڈل“ سے نوازا۔ یہ اعزازی تقریب صدارتی محل میں منعقد ہوئی۔
Saturday, 22 October 2022 - 11:21