دنیا کی عظیم یونیورسٹی اور بڑی اسلامی تنظیم کے درمیان اہم شراکت داری کا انعقاد۔ رابطہ عالم اسلامی اور جامعہ کولمبیا نیویارک دنیا بھر میں نفرت انگیز اورنسل پرستی بیانئے اور طرز عمل کے سدّباب کے لئے پیشہ ورانہ کوششوں کے ذریعے ایک نئے باب کا آغاز کررہے ہیں۔