گیمبیا صدر کی دعوت پر:
سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى گیمبیا پہنچ گئے۔جہاں آپ کے استقبال میں نائب صدر جناب بادارا اجوف اور براعظم افریقہ کے علمائے کرام،مفتیان عظام اور متعدد وزراء موجود تھے۔
Wednesday, 7 December 2022 - 21:56