سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے ریاض دفتر میں امام وخطیب بادشاہی مسجد،لاہور شیخ محمدعبد الخبیر آزاد کا استقبال کیا۔ ملاقات کے دوران مشترکہ دلچسپی کے امور، اسلامی میدان اور متعلقہ امور میں تعاون کے فروغ پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
Thursday, 15 December 2022 - 21:54