سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے ریاض دفتر میں سعودی عرب میں جمہوریہ گیمبیا کے سفیر جناب عمر جبریل سے ملاقات کی۔ ملاقات میں متعدد امور پر تبادلۂ خیال کیاگیا،جہاں گیمبیا کی طرف سے دارالحکومت بنجول میں رابطہ کے دفترکے قیام کی درخواست کی گئی۔
Thursday, 11 May 2023 - 11:26