رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:” اللہ تعالی کے نزدیک یومِ عرفہ سے افضل کوئی دن نہیں ہے،اس دن اللہ تعالی آسمانِ دنیا پر نازل ہوتے ہیں اور آسمان والوں کے سامنے زمین والوں پر فخر کرتے ہیں“۔