رابطہ عالم اسلامی کی بین الاقوامی تنظیم سے وابستہ علمائے کرام کے تنوع کی عکاسی : رابطہ عالم اسلامی کی سپریم کونسل کے رکن شیخ محمد حافظ النحوی عزت مآب ولی عہد اور وزیر اعظم کے سامنے اس سال فریضۂ حج اداکرنے والے معزز مہمانانِ گرامی اور نامور اسلامی شخصیات کی سالانہ تقریب میں رابطہ عالم اسلامی کا بیان پیش کررہے ہیں۔
Friday, 30 June 2023 - 13:43