دورۂ ہندوستان کے آغاز میں،جہاں ہندوستان کے تمام طبقات سے ملاقات ہوگی: ہندوستانی وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج صبح سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا۔
ملاقات کے دوران متعدد موضوعات کا جائزہ لیا گیا جس میں قومی آئین اور اس کے مہذب اصولوں کے فریم ورک میں ہندوستانی تنوع بھی شامل تھا۔
Tuesday, 11 July 2023 - 12:24