ہندوستان کے وزیر خارجہ جناب سبرامنیم جے شنکر نے نئی دہلی میں وزارت کے ہیڈ کوارٹر میں سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العيسى کا استقبال کیا، جو اس وقت رابطہ عالم اسلامی کے ایک وفد کی دورۂ ہندوستان میں سربراہی کررہے ہیں۔
ملاقات کےدوران مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
Thursday, 13 July 2023 - 10:19