سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ہندوستانی دار الحکومت نئی دہلی کی جامع مسجد میں امامت وخطابت کے فرائض انجام دیئے۔ یاد رہے کہ 400 سال میں پہلی بار ہندوستان کے باہر سے کسی مذہبی شخصیت نے اس منبر پر خطبہ دیا۔آپ نے جامع مسجد کے خطیب کی دعوت اور نمازیوں کی خواہش پر یہ فریضہ انجام دیا۔
Thursday, 13 July 2023 - 11:22