سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جمہوریہ ہند میں ہندو قیادت سے ان کے ہیڈ کوارٹر میں ملاقات کی،جہاں مشترکہ دلچسپی کے متعدد موضوعات پر تبادلۂ خیال کیاگیا۔