ایسے منبرسے خطاب کا شرف، جس سے 400 سال میں ہندوستان کے باہر سے کسی شخصیت کو خطاب کا شرف حاصل نہیں ہوا:
ایسے منبرسے خطاب کا شرف، جس سے 400 سال میں ہندوستان کے باہر سے کسی شخصیت کو خطاب کا شرف حاصل نہیں ہوا: سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ہندوستان کی جامع مسجد کے خطبے سے اقتباس: