سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئر مین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد_العيسى نے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں جمعیت علمائے ہند کے صدر شیخ ارشد مدنی اور ان کے ہمراہ وفد سے ملاقت کی۔
شیخ مدنی نے سکریٹری جنرل کے دورہ ہند کی اہمیت اور رابطہ عالم اسلامی کے عالمی کردار کی ستائش کی۔
Tuesday, 18 July 2023 - 12:42