5500 سے زائد حفاظ وحافظات کو رسول اللہ ﷺ تک متصل سند کے ساتھ اجازتِ قرآن۔ رابطہ عالم اسلامی کے زیر اہتمام 78 اسلامی اور اقلیتی ممالک میں آن لائن قرآنی تعلیم اور تحفیظ قرآن کے اداروں کے طلبہ و طالبات میں تقسیم کئے گئے۔