25 سے زائد اسلامی ممالک کی جانب سے درخواستیں وصول:
رابطہ عالم اسلامی ”بین الاقوامی سیرت طیبہ نمائش اورمیوزیم“ کی شاخوں کے قیام کے ذریعے نبی کریم ﷺ کی سیرت مطہرہ کی نشرواشاعت کے لئے کوشاں ہے۔ میوزیم جدید انٹرایکٹو انداز میں جدید ترین ٹیکنالوجی کے ساتھ سیرت طیبہ کی چھوٹی سی چھوٹی تفصیلات کوبیان کرتاہے،اور یہ جیسے کہ آپ عہد نبوی میں ہوں کی علامت کے ساتھ جاری ہے۔/
Thursday, 3 August 2023 - 11:33