#رابطه عالم اسلامی اسلامی دنیا بھر میں ہزاروں یتیم بچوں کی کفالت کررہی ہے اور ان کے مختلف صحت،تعلیمی اور تربیتی امور کی دیکھ بھال کے ساتھ ساتھ انہیں لیبرمارکیٹ اور قومی خدمت کے قابل بنانے کےلئے ان کی ٹریننگ اور اہلیت پر بھی توجہ دے رہی ہے۔
Saturday, 5 August 2023 - 11:53