ہمارا اسلامی پیغام ایمان، اقدار اور تہذیب ہے:
رابطہ عالم اسلامی کو اس بات پر فخر ہے کہ وہ انسانیت کی خوشی کے لئے ان کے مسائل کے حل اور انسانی بحرانوں اور خطرات کو حل کرنے میں اسلامی تہذیبی کردار کی نمائندگی کرتی ہے،یہاں تک وہ اسلام کے حقائق کو واضح کرنے اور اسلام کے خلاف نفرت انگیز بیانئے کے خلاف ایک متوازن اور بااثر مرکز کے طور پر عالمی سطح پر زبردست پذیرائی حاصل ہوئی ہے اور اس کی مختلف حکومتوں اور نامور بین الاقوامی تنظیموں کے ساتھ مؤثر شراکت داری قائم ہے۔
Friday, 11 August 2023 - 10:12