سرکاری دعوت پر:
رابطہ عالم اسلامی کے وفد کا شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی سربراہی میں ایتھوپیا اور افریقی یونین کے دار الحکومت ادیس ابابا آمد، جہاں ”سیاسی“، ”مذہبی“ اور ”بین الاقوامی“ رہنماؤں کے ساتھ ملاقات اور اہم امور پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔ اس موقع پر افریقی یونین کے ممالک میں میثاق مکہ مکرمہ کے مندرجات پر تربیت کو بھی فروغ دیا جائے گا۔
Sunday, 13 August 2023 - 10:25