17 منزلوں پر مشتمل ایک مربوط کثیر المقاصد کمپلکس، جو اکیڈمی کے پروگراموں اور اس میں کام کرنے والوں کی زندگیوں میں معیاری تبدیلی کی نمائندگی کرتاہے: سیکرٹری جنرل رابطہ،چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ایتھوپیا کے دار الحکومت ادیس ابابا میں اولیہ اکیڈمی اوقاف کا افتتاح کررہے ہیں۔اس موقع پر سپریم اسلامی کونسل کے صدر، جناب مفتی اعظم،ادیس ابابا کی میئر اور علمائے کرام،ماہرین تعلیم اور طلبہ کے ساتھ ایتھوپیا کی کمیونٹی کی نامور شخصیات بڑی تعداد موجود ہیں۔
Thursday, 17 August 2023 - 10:56