سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ادیس ابابا میں اولیہ اکیڈمی کا دورہ کررہے ہیں۔ آپ نے اس موقع پر ایتھوپیا میں سپریم اسلامک کونسل کے صدر شیخ حاجی ابراہیم کی موجودگی میں اکیڈمی کے ذمہ داران سے ملاقات کی اور اکیڈمی سے فارغ التحصیل ہونے والے رضاکار مرد وخواتین کو اعزازات سے نوازا۔آپ نے اسلامی عمل کے فروغ کی اہمیت پر بھی زور دیا۔
Friday, 18 August 2023 - 11:18