”جامع مسجد نجاشی“ کا نقشہ حوالے، جس کے قیام کا اعلان رابطہ کی جانب سے ایتھوپیا میں نجاشی رحمہ اللہ کی یاد میں میں کیا گیا تھا:
عزت مآب سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی رابطہ کے مرکزی دفتر مکہ مکرمہ میں ایتھوپیا میں اسلامی امور کے سپریم کونسل کے صدر شیخ ڈاکٹر حاجی ابراہیم اور ان کے ہمراہ وفد کا استقبال کررہے ہیں۔
ڈاکٹر العیسی نے حاجی ابراہیم اور ان کے ہمراہ وفد کا خیر مقدم کیا، جس کے بعد جانبین نے ایتھوپیا میں رابطہ کے اقدامات کو فعال کرنے سے متعلق متعدد امور پر تبادلۂ خیال کیا۔
Friday, 8 September 2023 - 19:16