عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد_العيسى نے رابطہ کے ریاض دفتر میں انڈونیشیا کی مساجد کے کونسل اور دنیا بھر میں ملاوی ایسوسی ایشن کے ذمہ دار ڈاکٹر سفر الدین کامبو کا استقبال کیا۔
ملاقات کے دوران اسلامی امور سے متعلق متعدد موضوعات پر تبادلۂ خیال کیاگیا۔ جانبین نے رابطہ کے ادارہ عالمی کونسل برائے مساجد اور انڈونیشیا کی مساجد کونسل کے درمیان دو طرفہ تعاون کے فروغ کے طریقۂ کارپر بھی تبادلۂ خیال کیا۔
Wednesday, 1 November 2023 - 14:17