سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے جمہوریہ مصر کے دورے کی جھلکیاں، جہاں قاہرہ کے بین الاقوامی ائرپورٹ پر محترم وزیر اوقاف اور سپریم کونسل برائے اسلامی امور کے صدر جناب ڈاکٹر محمد مختار جمعہ نےمتعدد نامور اسلامی اور فکری شخصیات کے ساتھ آپ کا استقبال کیا۔ آپ نے ان کے ہمراہ نئے انتظامی دار الحکومت میں واقع مصر مسجد اور اسلامی ثقافتی مرکز کا بھی دورہ کیا۔ عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے جمہوریہ مصر کے دورے کی جھلکیاں، جہاں قاہرہ کے بین الاقوامی ائرپورٹ پر محترم وزیر اوقاف اور سپریم کونسل برائے اسلامی امور کے صدر جناب ڈاکٹر محمد مختار جمعہ نےآپ کا استقبال کیا
Friday, 29 December 2023 - 03:32