دورۂ مصر کے موقع پر اور چیف ایڈیٹر اور اخبار کے رہنماؤں کی موجودگی میں: الاہرام اخبار کے مرکزی دفتر میں سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی،اس موقع پر اخبار کے تاریخی ریکارڈ سے متعلق بریفننگ کے دوران تفصیلی بات چیت ہوئی۔دورے کے موقع پر چیف ایڈیٹر جناب علاء ثابت نے ڈاکٹر العیسی کو اخبار کے پہلے شمارےمطبوعہ 5-8-1876م، کا نسخہ بھی پیش کیا۔الاہرام فاؤنڈیشن کی جانب سے ڈاکٹر العیسی کے نام سے درج یادگاری شیلڈ اور اخبار کے سالگرہ کے موقع پر مطبوعہ شمارے کا نسخہ بھی پیش کیا گیا۔
Monday, 1 January 2024 - 21:36