دورۂ مصر کے موقع پر اور بورڈ آف ڈائریکٹرز اور چیف ایڈیٹر کی موجودگی میں:
روزنامہ ”الیوم السابع“ کے مرکزی دفتر قاہرہ میں سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا خیرمقدم، اس موقع پر بورڈ آف ڈائریکٹرز جناب اکرم القصاص اور چیف ایڈیٹر محترمہ عُلا الشافعی اور دیگر رہنماؤں نے آپ کا استقبال کیا ۔
ملاقات میں تفصیلی گفتگو ہوئی جس کے دوران متعدد امور اور صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
دورے کے آخر میں جناب القصاص نے ڈاکٹر العیسی کو یوم السابع کی شیلڈ پیش کی جن پر ان کا نام درج تھا،اور اخبار کے پہلی مطبوعات کا ایک نسخہ بھی پیش کیا۔
Tuesday, 2 January 2024 - 19:12