دورۂ مصر کے دوران: سیکرٹری جنرل رابطہ عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنی رہائش گاہ پر جامعہ اسکندریہ کے چانسلر جناب ڈاکٹر عبد العزیز قنصوہ اور جامعہ علمین کے چانسلر جناب ڈاکٹر عصام کردی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں مشترکہ دلچسپی کے متعدد موضوعات کا جائزہ لیاگیا۔ دونوں شخصیات نے جامعہ قاہرہ میں ڈاکٹر العیسی کے لیکچر کے مندرجات کو سراہا جہاں یہ شخصیات موجود تھیں اور انہوں نے اسے اہم فکری دستاویز قرار دیا۔
Monday, 8 January 2024 - 22:28