عالمی تھنک ٹینکس میں سرفہرست: دو ہفتہ قبل امریکن کونسل آف فارن ریلشنز(CFR) نے نیویارک میں اپنے ہیڈ کوارٹر میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی۔ ملاقات کے دوران عالمی سطح پر دلچسپی کے متعدد موضوعات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ عزت مآب سیکرٹری جنرل نے اس موقع پر تاریخی وژن 2030 کے حصے کے طور پر مملکت سعودی عرب میں وقوع پذیر معیاری تبدیلیوں پر اپنے فخر کا اظہار کیا۔
Wednesday, 31 January 2024 - 14:01